داخلے جاری ہیں
قرآنِ حکیم کا آیت بہ آیت ترجمہ و تشریح
Study Material
قرآن اکیڈمی اور اسکے زیر انتظام ہونے والے دورہ ترجمہ قرآن اور خطاب جمعہ اور متفرق ہفتہ وار دروس کو براہ راست نشر کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے جن کی ریکارڈنگ بھی پروگرام کے بعد سنىے / دیکھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے فراہم کر دی جاتی ہے۔
مکتبہ انجمن خدام القرآن سے شائع ہونے والی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی تما م تصانیف اور ماہنامہ حکمت قرآن کے تمام شماروں کے علاوہ دیگر اہم موضوعات سے استفاد کے لیے کتب و مقالات آن لائن مطالعہ اور ڈآون لوڈ کرنے کے لیے میسر ہیں۔
قرآن حکیم کی مکمل مختصر تشریح اور تفصیلی دروس قرآن کے علاوہ متفرق موضوعات پر مختلف مدرسین کے خطابات کی ویڈیو ریکارڈنگ پر مشتمل ایک وسیع ذخیرہ براہ راست دیکھنے اور داؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہے ۔
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ دیگر مدرسین کے دروس قرآن اور مختلف دینی موضوعات پر خطابات کی آڈیو ریکارڈنگ کا مجموعہ سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے موجود جس میں مستقل بنیادوں پر اضافہ جاری ہوتا رہتا ہے۔
مرکز تنظیم اسلامی
ڈاکٹر اسرار احمد
انجمن خدام القرآن سندھ
Become Member of our organization
Provide your feedback and suggestions
View most recent announcements