Menu

AG-WhatsApp2024

Arabic Grammar via WhatsApp


  • اس کورس کا آغاز 30 ستمبر 2024سے ان شاء اللہ ہورہا ہے
  • ہر ہفتے دو ویڈیوز واٹس ایپ کمیونٹی پر بھیجے جائیں گے
  • کورس کے دوران امتحانی پرچے بھیجیں جائیں گے
  • کم از کم 70 فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کو شرکت کی سند دی جائے گی
  • کورس کا اختتام فروری 2025 کے آخر تک متوقع ہے
  • رجسٹریشن کے لیے یہاں 👈 پر کلک کریں
  • رجسٹریشن کے بعد اگلے صفحے پر دیئے گئے لنک پر واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کیجئے
  • مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر +923334030115 پر رابطہ کیجئے