ہمارا ساتھ دیں
☆ درج ذیل لنک پر کلک کرکے آن لائن رکنیت فارم پُر فرمائیں۔ ہمارا شعبہ رابطہ آپ سے جلد رابطہ کرے گا۔
آن لائن رکنیت فارم | Online Membership Form
☆ یا درج ذیل دستی رکنیت فارم ڈاؤنلوڈ کرکے پرنٹ کریں۔
دستی رکنیت فارم | Manual Membership Form
☆ پرنٹ شدہ فام پُر کرکے مع ممبر شپ فیس (بصورت چیک یاڈیمانڈ ڈرافٹ بنام انجمن خدام القرآن سندھ ، کراچی) خود تشریف لاکر جمع کرائیں یا درجِ ذیل پتہ پر ارسال کردیں:
انجمن خدام القرآن سندھ ،کراچی (قرآن اکیڈمی)
مرکزی دفتر، B-375، پہلی منزل، علامہ شبیر احمد عثمانی روڈ، بلاک 6 گلشنِ اقبال، کراچی۔
فون :(+92 21) 34993436 - 37
واٹس ایپ :+92 333 4993437
ای میل :raabta@quranacademy.com