Menu

Quran Markaz Landhi

f

قرآن مرکز لانڈھی انجمن خدّام القرآن سندھ کراچی کے تحت 2007ء میں قرآن مرکز لانڈھی کا قیام عمل میں آیا۔اس ذیلی ادارے کے تحت جاری سرگرمیوں کا جائزہ مختصراً ذیل میں ملا حظہ فرمائیں:





الحمد للہ قرآن مرکز لانڈھی میں گزشتہ کئی سال سے شام کے اوقات میں مختصر دورانیے کے کورس جاری ہیں۔ اس سال بھی درج ذیل کورسز کی تکمیل ہوئی:

(۱) عربی گرامر
(۲) تجوید
(۳) سیرت النبی ﷺ

قرآن مرکز لانڈھی میں قائم شعبۂ مدرستہ البنین و البنات میں قرب و جوار کے بچے اور بچیاں زیر تعلیم ہیں، اس سام زیر تعلیم رہنے والے طلبہ و طالبات کی تعداد ملا حظہ فرمائیں:

طلبہ: درجہ قاعدہ -55، درجہ ناظرہ -45، درجہ حفظ -25، کل تعداد : 125
طالبات: درجہ قاعدہ -40، درجہ ناظرہ -65، کل تعداد: 105

قرآن مرکز لانڈھی کی عمارت میں ایک لائبریری بھی موجود ہے جس میں بنیادی تفاسیر اور حدیث کی کتب شامل ہیں۔ اس لائبریری سے وابستگان استفادہ کر رہے ہیں۔

مکمل پتہ: قرآن مرکز لانڈھی، 861،سیکٹر ڈی-37، رضوان سوئیٹس، لانڈھی 2


رابطہ نمبر:0333-2815528


ای میل ایڈریس: landhi@quranacademy.com