Menu

Anjuman Activities

Anjuman Khuddam ul Quran Activities

قابلِ ذکر قرآنی خدمات


10 ماہ پر محیط قرآن فہمی کورس (حصہ اول و دوم)
شام کے اوقات اورweekendsمیں قرآنی عربی گرامر کلاسز کا انعقاد
رمضان المبارک میں دورہٴ ترجمہٴ قرآن و خلاصہٴ قرآن کے پروگرام
ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر دورہٴ ترجمہٴ قرآن اور دروسِ قرآن کے پروگرام
قرآنِ حکیم کے منتخب نصاب پر مبنی کورس بعنوانDemands of Quran
اسلام کی بنیادی تعلیمات پر مبنی کورس بعنوانBasic Themes of Islam
سول اور افواجِ پاکستان کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات پر لیکچرزکااہتمام
شہرکی مختلف مساجد میں خطباتِ جمعہ کا اہتمام
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں معتکفین کے لیے دینی تربیتی لیکچرز کا اہتمام
سال میں دو مرتبہ ایک ہفتہ پر محیط کل وقتی دینی تربیتی کورس کا انعقاد
دعوتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے مدرّسین کے لیے تربیتی کورسز کا انعقاد
مختلف ٹی وی چینلز کی خصوصی دعوت پر براہِ راست اورRecordedپروگرامز
علومِ قرآنی اوردیگر دینی موضوعات پر کتب ،CDsاورDVDsکی تیاری
عربی گرامر کی تدریس پر مشتمل ویڈیوCDs/ DVDs
مدرّسین اور شائقینِ علومِ قرآنی کے لیے قرآن میڈیا پلیئر کے نام سے سافٹ ویئر
مختلف مقامات پر کتب،CDsاورDVDsکی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مکتبہ جات
اعلیٰ اور معیاری دینی کتب، آڈیوز اور ویڈیوز پر مشتمل ویب سائٹ
میٹرک اور انٹر سے فارغ التحصیل طلبہ کے لیے دینی تعلیمات پر مشتمل کورس کا انعقاد
بچوں کے لیے ناظرہ مع تجویدالقرآن کلاسز
نمازاور اسلام کی دیگر بنیادی تعلیمات پر مبنی کلاسز
بچوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میںIslamic Day Campکےعنوان سے کورس کا انعقاد
بچوں کی دینی و دنیوی تعلیم و تربیت کے لیے Hope Islamic School کا قیام
اخبارات و دیگر جرائد میں مضامین کی اشاعت کا اہتمام