Menu

Aaj ki Aayat - Ramazan WA Course

Aaj ki Aayat WhatsApp Course


  • اس کورس کا آغاز یکم رمضان 2025ء سے ان شاء اللہ ہورہا ہے
  • یہ کورس 29 آیاتِ قرآنی کی 29 ویڈیوز پر مشتمل ہے
  • یکم رمضان سے 29 رمضان تک روزانہ ایک ویڈیو بھیجی جائے گی
  • ہر ویڈیو کے ساتھ ایک کوئز بھی بھیجا جائے گا
  • کم از کم 70 فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کو شرکت کی سند دی جائے گی
  • یہ کورس بلکل فری ہے
  • کورس کا دورانیہ ایک ماہ ہے
  • واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
    https://chat.whatsapp.com/LcMH1KF0fj30R3BJo3HrsD
  • مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر +923343350910 پر رابطہ کیجئے