Menu

AG-WhatsApp-7-2025

Arabic Grammar via WhatsApp

تعارفی ویڈیو
https://youtu.be/JQcUZBqt9Hs

  • داخلے کی آخری تاریخ 28 مئی 2026 ہے
  • اس کورس کی کوئی فیس نہیں ہے
  • یہ کورس سرٹیفیکٹ کورس ہے
  • ہر ہفتے کچھ ویڈیوز واٹس ایپ کمیونٹی پر بھیجے جائیں گے
  • کورس کے دوران امتحانی پرچے بھیجیں جائیں گے جو کہ کرنے ضروری نہیں ہیں مگر سند حاصل کرنے کے لئے لازمی ہیں
  • کم از کم 70 فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کو شرکت کی سند دی جائے گی
  • کورس کا دورانیہ 7 ماہ
  • واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
    https://chat.whatsapp.com/KakGFgiPsE1LrMJNctQHcY
  • صرف واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کرنا کافی ہے۔ مزید کوئی رجسٹریشن یا کوئی فارم نہیں ہے۔
  • مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر +923334030115 پر رابطہ کیجئے