Menu
منصب و فضیلتِ امت اور زوال کے اسباب۔
Loading...
2026-08-06 Mansab wa Fazilat-e-Ummat aur Zawal ke Asbab
158 Views
Aug 07, 2026
MP3
00:45
10.54 MB
Engr. Noman Akhter
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں خصوصی نشست کے مضامین: · تصورِ امت: امت کا مفہوم اور تقاضے - سابقہ اور موجودہ مسلمان امتوں کا تقابل · منصبِ امت: دینِ الٰہی کو خود اپنانا اور حکمت و اخلاص کے ساتھ پوری انسانیت تک اس کا پیغام پہنچانا · فریضۂ امت: امر بالمعروف، نہی عن المنکر، اور عدل و انصاف کے قیام کے ذریعے اللہ کی رضا کا حصول · فضیلتِ امت: "خیرِ امت" کا شرف صرف نام کا نہیں، بلکہ عملی کردار اور قرآن و سنت پر عمل سے اسلام کی بہترین نمائندگی کرنا ہے · زوالِ امت کے اسباب: قرآن و سنت سے دوری، دینی تعلیمات پر عمل میں سستی، علم و اتحاد کا فقدان، باہمی اختلافات اور وہن کی بیماری · نتیجہ: جب مسلمان اخلاص، علم اور عدل چھوڑ دیتے ہیں تو قوت جاتی رہتی ہے اور زوال ناگزیر ہو جاتا ہے۔ ان اہم مضامین کو سمجھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لا کر امت مسلمہ کی حیثیت، زوال کے اسباب اور عروج کے اسباب سمجھنے کی کوشش کریں!!!! جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین! Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi.

The Status and Excellence of the Muslim Ummah and the Causes of Its Decline | منصب و فضیلتِ امت اور زوال کے اسباب۔

Related Media