Menu
دنیا دار قائدین اور ان کی اتباع کرنے والوں کا انجام بد
Loading...
2026-07-30 Dunyadar Qaideen aur Unki Ittiba Karne Walon ka Anjam-e-Bad
135 Views
Jul 31, 2026
MP3
00:39
8.97 MB
Engr. Noman Akhter
Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi. لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: عذاب کے فرشتوں کا لوط علیہ السلام کے پاس خوبرو نوجوانوں کی صورت میں آنا اور لوط علیہ السلام کی پریشانی| ہم جنس پرست و بدکار قوم کا فرشتوں کو خوبرو نوجوان سمجھ کر طلب کرنا اور لوط علیہ السلام سے مکالمہ | فرشتوں کی لوط علیہ السلام کو تسلی اور فوراً بستی چھوڑنے کا حکم | پوری قوم میں صرف پیغمبر کی بیٹیاں اہل ایمان - بیوی بھی نافرمان | قوم لوط پر ان کے گھناؤنے جرم کے بسبب کل 3 عذابات کا نزول | اس واقعے سے بالخصوص مشرکین مکہ کو عبرت | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! ۔

The Evil End of Worldly Leaders and Those Who Follow Them | دنیا دار قائدین اور ان کی اتباع کرنے والوں کا انجام بد

Related Media