Menu
عید الاضحیٰ کا محبوب ترین عمل: قربانی اور حضرت ابراہیمؑ کی داستان عزیمت
Loading...
2026-05-21 Eid-ul-Azha ka Mehboob Tareen Amal: Qurbani aur Hazrat Ibrahim (A.S.) ki Dastan-e-Azemat
117 Views
May 22, 2026
MP3
00:45
10.41 MB
Engr. Noman Akhter
ہفتہ وار درسِ قرآن میں خصوصی نشست کے مضامین: قربانی - فلسفہ، حکمت، تاریخی پس منظر، احکام، روح، حاصل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی امتحانات سے پر حیات طیبہ سے اسباق آج بھی ہو جو براہیم کا سا ایماں پیدا۔۔۔۔ ان اہم دینی موضوعات کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین!۔

The Most Beloved Act of Eid al-Adha: Sacrifice and the Story of Perseverance of Ibrahim (A.S.) | عید الاضحیٰ کا محبوب ترین عمل: قربانی اور حضرت ابراہیمؑ کی داستان عزیمت

Related Media