ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت اور قوم کی ہٹ دھرمی،واقعہ کے توسط سے اہل ایمان کو تسلی اور مشرکین مکہ کوتنبیہ | داعیان حق کیلئے اہم ترین ہدایت،اجر صرف اللہ سے مطلوب ہو | انذار و تبشیر کا حق ادا کرنے کے باوجود مخالفت حق پر کمربستہ قوم کا انجام بد | روشن دلیلیں دیکھ لینے کے باوجود انکار حق، دلوں پر مہر لگ جانے کا موجب بنتا ہے | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنےThe Deviance of the Bani Israel from the Truth | The Repentance of the People of Yunus (AS) and the Averting of Punishment | Gaining Faith through the Blessings of Allah |بنی اسرائیل کا حق سے انحراف | قوم یونس علیہ السلام کی توبہ سے عذاب کا ٹل جانا | ایمان کا حصول خالص اللہ کی توفیق سے | سورة یونس (آیات 93 تا 103)۔ Surah Yunus (Verses 93-103). |