Prophet Mosa (As) in Pharaoh's court | The Role of youth in the victory of Religion | The victory of truth Prophet Mosa (As) in Pharaoh's court | The Role of youth in the victory of Religion | The victory of truth | Surah Yunus (Verses 75-86). | حضرت موسی علیہ السلام فرعون کے دربار میں | دین کی نصرت میں نوجوانوں کا کردار | حق کی فتح | سورة یونس (آیات 75 تا 86)۔ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: حضرت نوح علیہ السلام کی استقامت اور قوم کی ہٹ دھرمی،واقعہ کے توسط سے اہل ایمان کو تسلی اور مشرکین مکہ کوتنبیہ | داعیان حق کیلئے اہم ترین ہدایت،اجر صرف اللہ سے مطلوب ہو | انذار و تبشیر کا حق ادا کرنے کے باوجود مخالفت حق پر کمربستہ قوم کا انجام بد | روشن دلیلیں دیکھ لینے کے باوجود انکار حق، دلوں پر مہر لگ جانے کا موجب بنتا ہے | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے