(ندائے خلافت - 2025 | شمارہ نمبر 08)۔
عَنْ أبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم : ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيْمَاناً وَ احْتِسَاباً غُفِرَلَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ’’ وَمَنْ قامَ رَمَضَانَ إِيْمَاناً وَإحْتِسَاباً غُفِرَلَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ، وَمَنْ قامَ لَيْلَةَ القَدْرِ إِيْمَاناً وَ إحْتِسَاباً غُفِرَلَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ)) (متفق علیہ)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے ایمان اور خود احتسابی کی کیفیت کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے،اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کردیئے گئے،اور جس نے رمضان (کی راتوں) میں قیام کیا(قرآن سننے اور سنانے کے لیے)ایمان اور خود احتسابی کی کیفیت کے ساتھ اُس کے بھی تمام سابقہ گناہ معاف کردیئے گئے،اور جو لیلتہ القدر میں کھڑا رہا (قرآن سننے اور سنانے کے لیے) ایمان اور خود احتسابی کی کیفیت کے ساتھ اس کی بھی سابقہ تمام خطائیں بخش دی گئیں!"