Menu
انسانی شخصیت کے دو رُخ ہیں
از: ڈاکٹر اسرار احمدؒ
ایک علم‘ دوسرے عمل۔اسلام میں علم صحیح کا مظہراَتم ’’ایمان‘‘ ہے جبکہ عمل صحیح کی اساس ’’ تصور فرائض‘‘ پر قائم ہے۔ایمان انسان کو علم حقیقت ہی عطا نہیں فرماتا ‘صحیح محرک عمل بھی دیتا ہے۔ اس اعتبار سے اوّلین اہمیت اسی کی ہے۔ چنانچہ ایمان کی ماہیت‘ اس کی تفاصیل‘ اس کے درجات‘ اس کے حصول کے ذرائع اور اس کے لوازم و ثمرات اہم ترین موضوعات ہیں

(تعارف تنظیم اسلامی)

تفصیلی مطالعہ کے لیے کلک کریں۔

Related Media