اہم موضوعات: فرمان الٰہی و فرمان نبویﷺ،اداریہ،ملفوظات ڈاکڑ اسرار احمد رحمہ اللہ،اقتباس نگران انجمن جناب شجاع الدین شیخ صاحب حفظ اللہ،تاج رسالت کے انمول نگینے،نبی کریم ﷺ سے ہمارا تعلق قرآن و سنت کی روشنی میں(دوسری قسط)،علم و تحقیق سے اپنا رشتہ جوڑیں،انجمن خدام القرآن سندھ کے تحت جاری تدریسی سرگرمیاں،شعبہ سمع و بصر۔2022-11 Mahnama Aaina-e-Anjuman (November 2022) , ماہنامہ آئینۂِ انجمن (اسلامی، اصلاحی، علمی جریدہ) نومبر 2022