Menu

AG-WhatsApp-4-2025

Arabic Grammar via WhatsApp


  • اس کورس کا آغاز 7 جولائی 2025ان شاء اللہ ہورہا ہے
  • رجسٹریشن کی آخری تاریخ 6 جولائی 2025 ہے
  • ہر ہفتے کچھ ویڈیوز واٹس ایپ کمیونٹی پر بھیجے جائیں گے
  • کورس کے دوران امتحانی پرچے بھیجیں جائیں گے
  • کم از کم 70 فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کو شرکت کی سند دی جائے گی
  • کورس کا دورانیہ کم و بیش 22 ہفتے ہوسکتا ہے
  • مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ نمبر +923334030115 پر رابطہ کیجئے