Menu
کفار کے اعتراضات اور ان کے جوابات | قوموں پر عذابِ الٰہی کا قانون | قرآن کی چار شانیں | سورۃ یوسف (آیات 109 تا 111)۔
Loading...
2026-10-29 Kuffar ke Aitrazat aur Un ke Jawabat | Qaumon par Azab-e-Ilahi ka Qanoon | Quran ki Chaar Shanein | Surah Yousuf (Aayat 109-111)
33 Views
Oct 30, 2026
MP3
00:37
8.52 MB
Engr. Noman Akhter
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درس قرآن میں آج کے مضامین: کیا سابقہ اقوام کے کھنڈرات اور انبیاءؑ کے واقعات ہمیں کوئی پیغام دے رہے ہیں؟ تمام رسول انسانوں ہی میں سے کیوں بھیجے گئے؟ کیا اللہ کی نصرت میں تاخیر، مایوسی کی دلیل ہے؟ انبیاءؑ کے واقعات میں ہمارے لیے کیا ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لا کر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! مدرس: استاذ انجینئر نعمان اختر صاحب حفظہ اللہ (نائب ناظم اعلیٰ تنظیم اسلامی زون جنوبی پاکستان و صدر انجمن خدام القرآن سندھ، کراچی) 29 اکتوبر 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء (جماعت: 7:30 بجے) جامع مسجد طیبہ، سیکٹر 35/A، زمان ٹاؤن، کورنگی نمبر 4، کراچی 0336-2129166 صرف حضرات کے لیے زیرِ اہتمام: تنظیم اسلامی کورنگی شرقی جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین

The Objections of the Disbelievers and Their Answers | The Divine Law of Punishment Upon Nations | The Four Distinctive Attributes of the Quran | Surah Yusuf (Verses 109 to 111). | کفار کے اعتراضات اور ان کے جوابات | قوموں پر عذابِ الٰہی کا قانون | قرآن کی چار شانیں | سورۃ یوسف (آیات 109 تا 111)۔

Related Media