Menu
نبی کریم ﷺ کی مستقل اور موکد ترین سنت ـ دعوت دین | اہمیت، فضیلت اور آداب | سورۃ یوسف (آیت 108)۔
Loading...
2026-10-22 Nabi Kareem ﷺ ki Mustaqil aur Muakkad Tareen Sunnat — Dawat-e-Deen | Ahmiyat, Fazilat aur Aadab | Surah Yousuf (Aayat 108)
41 Views
Oct 23, 2026
MP3
00:47
10.99 MB
Engr. Noman Akhter
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے موضوعات: نبی ﷺ کا راستہ کیا ہے، اور ان کے اصل پیروکار کون ہیں؟ سورۃ یوسف کی آیت 108 اس سوال کا فیصلہ کن جواب دیتی ہے! یہ راستہ دعوت الی اللہ کا ہے، اور وہ بھی لاعلمی میں نہیں بلکہ مکمل علم، کامل فہم اور پوری بصیرت کے ساتھ۔ نبی اکرمﷺ کے ہر امتی پر لازم ہے کہ وہ بھی اسی دعوت کا علمبردار بنے، اور یہی ایمان کا عملی تقاضا ہے۔ کیا ہم نبی ﷺ کے سچے پیروکار کہلانے کے تقاضے پورے کر رہے ہیں؟ جواب اور خود احتسابی کے لیے اس درس میں اپنے دوست احباب کے ہمراہ ضرور شریک ہوں!!! مدرس: استاذ انجینئر نعمان اختر صاحب حفظہ اللہ (نائب ناظم اعلیٰ تنظیم اسلامی زون جنوبی پاکستان و صدر انجمن خدام القرآن سندھ، کراچی) مزید تفصیل کیلئے رابطہ کیجئے: 0336-2129166 زیرِ اہتمام: تنظیم اسلامی کورنگی شرقی یہ نشست صرف حضرات کے لیے مخصوص ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین!۔

Dawah: The Most Emphasized and Consistently Practiced Sunnah of the Prophet ﷺ | Its Importance, Virtues, and Etiquettes | Surah Yusuf (Verse 108). | نبی کریم ﷺ کی مستقل اور موکد ترین سنت ـ دعوت دین | اہمیت، فضیلت اور آداب | سورۃ یوسف (آیت 108)۔

Related Media