Menu
معرفتِ الٰہی بذریعہ آیاتِ آفاقی | اہلِ ایمان کی اکثریت شرک میں مبتلا
Loading...
2026-10-15 Marifat-e-Ilahi Bazariya Ayat-e-Afaqi | Ahl-e-Iman ki Aksariyat Shirk mein Mubtala
34 Views
Oct 16, 2026
MP3
00:37
8.49 MB
Engr. Noman Akhter
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: کائنات کا ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے، مگر غافل انسان ان پر سے گزر جاتا ہے اور سبق نہیں لیتا۔ نشانیوں کی کمی نہیں؛ کمی دیکھنے والی آنکھ اور سوچنے والے دل کی ہے۔ اکثر لوگ اللہ کو مانتے تو ہیں، مگر اپنے ایمان کو شرک کی آمیزش سے پاک نہیں رکھ پاتے۔ توحید محض زبانی اقرار نہیں، بلکہ زندگی کے ہر گوشے سے غیر اللہ کی بندگی نکال دینے کا نام ہے۔ اللہ کے عذاب سے بے خوف ہو جانا غفلت کی انتہا ہے۔ قیامت اچانک آ پہنچے گی؛ کامیاب وہی ہے جو مہلتِ عمل کو غنیمت جانے۔ ان اہم قرآنی مضامین کو سمجھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لا کر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین

Knowing Allah Through the Signs in the Universe | The Majority of Believers Are Involved in Shirk | معرفتِ الٰہی بذریعہ آیاتِ آفاقی | اہلِ ایمان کی اکثریت شرک میں مبتلا

Related Media