Menu
مشکل حالات میں اہل ایمان کو اہم ہدایات | سورۃ ھود (آیات 110 تا 115)۔
Loading...
2026-09-17 Mushkil Halaat mein Ahl-e-Iman ko Aham Hidayat | Surah Hud (Aayat 110–115)
295 Views
Sep 18, 2026
MP3
00:31
7.14 MB
Engr. Noman Akhter
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے اہم مضامین: حق واضح ہونے کے باوجود اختلاف — پچھلی امتوں کے نقشِ قدم پر چلنے کا انجام!۔ باطل پر قائم لوگوں کو اللہ کی طرف سے ملنے والی مہلت اس بات کی دلیل نہیں کہ ان کا انجام ٹل گیا ہے۔ استقامت کا عظیم حکم — اپنے رب کی طرف رجوع، عبادت اور اطاعت میں ثابت قدمی ہی اہلِ ایمان کا راستہ ہے۔ ظالموں کی طرف معمولی جھکاؤ سے بھی بچنے کی تاکید - باطل اور ظلم کے ساتھ کسی درجے کی وابستگی بھی انسان کے انجام کو متاثر کر سکتی ہے۔ نماز — تعلق مع اللہ کا مؤثر ترین ذریعہ نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں - یہ اللہ کی رحمت اور اہلِ ایمان کے لیے ایک عظیم بشارت ہے۔ صبر — مومن کا قیمتی ہتھیار! آئیے! قرآن کی ان نہایت اہم آیات کو سمجھیں اور اپنے آپ سے یہ سوال کریں: کیا ہم حق واضح ہوجانے کے بعد بھی اختلاف، غفلت اور باطل کے اثرات میں الجھے ہوئے ہیں؟ کیا ہماری نماز، نیکیاں اور استقامت واقعی ہماری زندگی کو بدل رہی ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا !۔ Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi.

Important Guidance for the Believers in Difficult Times | مشکل حالات میں اہل ایمان کو اہم ہدایات | سورۃ ھود (آیات 110 تا 115)۔

Related Media