Menu
خوش نصیب اور بدنصیب کون؟ | اندھی تقلید کا انجام | سورۃ ھود (آیات 105 تا 109)۔
Loading...
2026-09-10 Khush Naseeb aur Bad Naseeb Kaun? | Andhi Taqleed ka Anjam | Surah Hud (Aayat 105–109)
269 Views
Sep 11, 2026
MP3
00:35
8.24 MB
Engr. Noman Akhter
Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار رسِ قرآن میں آج کے اہم مضامین: قیامت کا دن — جب ہر زبان خاموش ہوگی! کوئی جان اللہ کی اجازت کے بغیر کلام نہ کر سکے گی -انسانیت دو گروہوں میں تقسیم ہو جائے گی: بدبخت اور خوش نصیب بدبختی کا انجام — جہنم! جہاں چیخ و پکار، آہ و زاری اور کراہنے کی آوازوں کے سوا کچھ نہ سنائی دے گا جہنم میں قیام — اللہ کے فیصلے کے تحت! خوش نصیبوں کا انجام — جنت اور لازوال عطیہ! اصل کامیابی یا ناکامی آج طے ہو رہی ہے! شقی یا سعید — بدبخت یا خوش نصیب باطل کی بنیاد دلیل نہیں، اندھی تقلید ہے! اللہ کسی کا حق ضائع نہیں کرے گا! آئیے! قرآن کی ان نہایت فیصلہ کن آیات کو سمجھیں اور اپنے آپ سے یہ سوال کریں: قیامت کے اُس دن جب انسانیت صرف دو گروہوں میں تقسیم ہوگی، ہم کس گروہ میں ہوں گے؟ آج ہی اپنے انجام کا راستہ متعین کیجیے، کیونکہ فیصلہ اُس دن سنایا جائے گا، مگر اس کی تیاری آج ہو رہی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین!۔

Who Are the Fortunate and the Unfortunate? | The Consequences of Blind Following | خوش نصیب اور بدنصیب کون؟ | اندھی تقلید کا انجام | سورۃ ھود (آیات 105 تا 109)۔

Related Media