Menu
قومِ شعیب کا تکبر اور عذابِ الٰہی | داعیانِ دین کے لیے استقامت کا پیغام | سورۃ ھود (آیات 91 تا 95)
Loading...
2026-07-23 Quom-e-Shoaib ka Takabbur aur Azab-e-Ilahi | Daiyan-e-Deen kay Liye Istiqamat ka Paigham | Surah Hud (Aayat 91–95)
275 Views
Jul 24, 2026
MP3
00:42
9.65 MB
Engr. Noman Akhter
Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi. لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: عذاب کے فرشتوں کا لوط علیہ السلام کے پاس خوبرو نوجوانوں کی صورت میں آنا اور لوط علیہ السلام کی پریشانی| ہم جنس پرست و بدکار قوم کا فرشتوں کو خوبرو نوجوان سمجھ کر طلب کرنا اور لوط علیہ السلام سے مکالمہ | فرشتوں کی لوط علیہ السلام کو تسلی اور فوراً بستی چھوڑنے کا حکم | پوری قوم میں صرف پیغمبر کی بیٹیاں اہل ایمان - بیوی بھی نافرمان | قوم لوط پر ان کے گھناؤنے جرم کے بسبب کل 3 عذابات کا نزول | اس واقعے سے بالخصوص مشرکین مکہ کو عبرت | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! ۔

The Arrogance of the People of Shoaib (A.S.) and the Divine Punishment | A Message of Steadfastness for Those Engaged in Calling to Allah | Surah Hud (Verses 91–95) | قومِ شعیب کا تکبر اور عذابِ الٰہی | داعیانِ دین کے لیے استقامت کا پیغام | سورۃ ھود (آیات 91 تا 95)

Related Media