Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi. لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: عذاب کے فرشتوں کا لوط علیہ السلام کے پاس خوبرو نوجوانوں کی صورت میں آنا اور لوط علیہ السلام کی پریشانی| ہم جنس پرست و بدکار قوم کا فرشتوں کو خوبرو نوجوان سمجھ کر طلب کرنا اور لوط علیہ السلام سے مکالمہ | فرشتوں کی لوط علیہ السلام کو تسلی اور فوراً بستی چھوڑنے کا حکم | پوری قوم میں صرف پیغمبر کی بیٹیاں اہل ایمان - بیوی بھی نافرمان | قوم لوط پر ان کے گھناؤنے جرم کے بسبب کل 3 عذابات کا نزول | اس واقعے سے بالخصوص مشرکین مکہ کو عبرت | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! ۔
The Mockery of the People of Shoaib (A.S.) | The Counsel of Prophet Shoaib (A.S.) | The Call to Repentance and Seeking Forgiveness | Surah Hud (Verses 87–90) | قومِ شعیب کا طنز | حضرت شعیب علیہ السلام کی نصیحت | توبہ و استغفار کی تلقین | سورۃ ھود (آیات 87 تا 90)