Weekly Dars-e-Quran by Engr. Noman Akhter @ Masjid-e-Tayyaba, Zaman Town Korangi. لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہفتہ وار درسِ قرآن میں آج کے مضامین: عذاب کے فرشتوں کا لوط علیہ السلام کے پاس خوبرو نوجوانوں کی صورت میں آنا اور لوط علیہ السلام کی پریشانی| ہم جنس پرست و بدکار قوم کا فرشتوں کو خوبرو نوجوان سمجھ کر طلب کرنا اور لوط علیہ السلام سے مکالمہ | فرشتوں کی لوط علیہ السلام کو تسلی اور فوراً بستی چھوڑنے کا حکم | پوری قوم میں صرف پیغمبر کی بیٹیاں اہل ایمان - بیوی بھی نافرمان | قوم لوط پر ان کے گھناؤنے جرم کے بسبب کل 3 عذابات کا نزول | اس واقعے سے بالخصوص مشرکین مکہ کو عبرت | ان اہم قرآنی مضمامین کو سمجھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوست احباب کے ساتھ تشریف لاکر تاثیرِ قرآنی کو اپنے قلب میں اور پیغامِ قرآنی کو اپنے عمل میں محسوس فرمائیں!!!! ۔The Crime of Defrauding in Weights and Measures | The Wrongdoing of the People of Shoaib (A.S.) | A Mirror for Us | ناپ تول میں کمی کا جرم | قوم شعیبؑ کی برائی | ہمارے لیے آئینہ