2023-11 Mahnama Aaina-e-Anjuman (November 2023) , ماہنامہ آئینۂِ انجمن (اسلامی، اصلاحی، علمی جریدہ) نومبر 2023ہدی خوان ملت،ملفوظاتِ صدر موسِس انجمن خدام القرآن کراچی،علامہ اقبال اور دو قومی نظریے کا سفر،ماہ ربیع الثانی اور گیارھویں،اقبال: احیائے فکر اسلامی کے علم بردار،رسولﷺ کا انداز تنبیہ (تیسری ۔۔۔قسط)،بدگمانی اور تجسس،انجمن خدام القرآن سندھ کے تحت جاری سرگرمیاں۔